ابنا: ایسوشی ایٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ھندوستان کی حکومت نے آج اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں فروری کے مہینے میں صنعتی پیداوار اعشاریہ 6 فیصد رہی، جبکہ جنوری میں دو اعشاریہ چار فیصد تھی ، اور معد نیات کے شعبہ میں آٹھہ اعشاریہ ایک فیصد اور بجلی کے شعبہ میں پیداوار میں تین اعشاریہ دو فیصد کمی ھوئی ھے ، ھندوستان کی حکومت نے ایک عشرے کے دوران ، مالی سال میں جو مارچ کے مہینے میں ختم ھوا سست ترین اقتصادی پیشرفت کی پیشگوئی کی ھے ، ھندوستان کی حکومت کو توقع ھے کہ اسکی ملکی ناخالص پیداوار میں پانچ فیصد پیشرفت ھوگی، جب کہ گذشتہ چند برسوں میں آٹھہ سے نو فیصد تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
11 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 408523
ھندوستان میں فروری کے مہینے میں صنعتی پیداوار میں کمی واقع ھوئی ھے